Urdu Stories/ News - اردو کہانیاں

Orange Metro – خسارے کا شکار اورنج میٹرو ٹرین

Orange line Lahore
Orange line lahore

Orange Metro لاہوریوں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری

 لاہور میں اورنج لائن کا کرایہ کم ہونے کا امکان سامنے آگیا ۔ Orange Metro
تفصیلات کے مطابق سی پیک کہ منصوبے کے تحت لاہور میں چل رہا بڑا منصوبہ اورنج میٹرو ٹرین حکومت پنجاب کی مالی مشکلات میں بہت بڑے اضافے کا باعث بن چکا ہے ۔ ۔بتایا گیا ہے کہ اورنج میٹرو ٹرین. حکومت پنجاب میں مسافروں کی تعداد بہت کم ہونے کے باعث صوبائی کے لیے حکومت پر پریشانی کا باعث بن چکا ہے ۔اورنج میٹرو ٹرین کا کرایہ دس روپے کم کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اور میٹرو ٹرین کو ترغیب دیں ۔ کرایہ میں کمی کے متعلقات میں حتمی فیصلہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار صاحب کریں گے ۔اورنج میٹرو ٹرین منصوبے کے حوالے سے کی گئی پہلی رپورٹ میں بتایا گیا تھا . کہ چند برس قبل صاف ستھرے اور ترقی یافتہ ممالک کی حیثیت اختیار کرنے والا شہر لاہور اے ایک منصوبے کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر جا کر کھڑا ہے ۔

Orange Metro

کھربوں روپے کے اورنج لائن منصوبے کی وجہ سے لاہور کی انفراسٹرکچر کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے ۔ اسی وجہ سے شہر میں ہونے والی تباہی کو دیکھ کے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس کے متعلق کئی ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے ۔گلاب دیوی انڈر پاس اور شاہان چوک کے فلائی اوور کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا تھا اس سلسلے میں وزیراعلی سے منظوری حاصل کرنے کے بعد محکمہ پنجاب سے 9 ارب کے فنڈ مانگے گئے تھے تاہم محکمہ خزانہ نے لاہور کے میگا منصوبوں کو 9 ارب روپے کرنے سے انکار کر دیا ۔جب تک لاہور سے میٹرو ٹرین 10 ارب روپے کا قرضہ واپس نہیں کرتی تک اس کو 9 ارب روپے جاری نہیں کیے جا سکتے واضح رہے کہ لاہور پاکستان کی پہلی اورنج ٹرین گذشتہ برس میں چل چکی تھی ۔

Orange line Lahore
Orange line lahore

Orange Metro منصوبے کی لاگت

اورنج ٹرین کا منصوبہ ملکی تاریخ میں سب سے مہنگا منصوبہ ثابت ہوا ۔ابتدائی طور پر اس کی لاگت 165 ارب روپے بتائی گئی  Orange Metroتھی ۔لیکن یہ منصوبہ تقریبا 300 ارب روپے سے بھی زائد روپیوں میں مکمل ہوا ۔

  1. Pakistani million Persons personal data sales on Drak webDark Web
  2. Online earning
    Online earning from computer
    money and computer
  3. 6 Top websites for Downloadingbest Movies Websites

Leave a Reply