Uncategorized

First Region of Pakistan that defeated Corona

First Region of Pakistan that defeated Corona

(corona) گلگت بلتستان میں کورونا 

گلگت بلتستان ملک پاکستان کا پہلا وہ ریجن ہے ۔جس نے کرونا کو مکمل طور پر شکست دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گلگت  بلتستان کرونا وائرس کو شکست دینے میں پاکستان کا پہلا ریجن قرار دیا گیا ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ گلگت بلتستان کے مختلف پانچ اضلاع corona virusمیں کرونا کے کیسز مکمل طور پر ختم ہے ۔ان پانچ اضلاع میں غذر ،دیامر ،ہنزہ، نگر اور گلکت بلتستان شامل ہیں ۔


اس وقت گلگت کے کل دس اضلاع میں سے پانچ اضلاع میں ایکٹیو کیسز کے کچھ تعداد باقی رہ گئی ہے ۔ ابھی تک پورے گلگت میری جان میں کرونا کی صرف 16 مریض زیر علاج ہیں ۔ گلگت بلتستان میں ابھی تک چار ہزار نو سو بارہ کرونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے ۔ان کیسز میں سے چار ہزار سات سو چورانوے مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔جب کہ کرونا ک ی وجہ سے کول 102 مریضوں کی موت واقع ہوئی ۔

 خیبرپختونخوا میں کرونا کے اثرات

خیبرپختونخوا میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 6780 ہیں جب کہ 1931 اموات واقعہ ہو چکی ہیں ۔آزاد کشمیر میں 9100 افراد وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔جن میں سے 269 افراد اس وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ۔گلگت بلتستان میں کرونا کیسز کی کل تعداد 4912 ہے ۔ جن میں سے 102 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا کیسز کے مریضوں کی مجموعی تعداد 41655 ہے ۔اسلام آباد میں کرونا کے 478 مریض اس وبا کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ۔

  1. Pakistani million Persons personal data sales on Drak web
    corona virus
    Dark web
  2. Online earning
    Online earning from computer
    money and computer
  3. 6 Top websites for Downloadingbest Movies Websites


اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا کے 1772 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔اس طرح صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 505818 ہو گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں کرونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 24819 ہو گئی ہے ۔جبکہ 4036 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔
پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 159311 ہو گئی ہے ۔اور کرونا وائرس کی وجہ سے پنجاب بھر میں سے 48121 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے جندگی کی بازی ہار گئے ہیں ۔

Leave a Reply