saif ali khan criticism in india.

Again Saif Ali Khan Under Criticism

ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف پروپگنڈا۔ سیف علی خان اپنی ایک فلم کی وجہ سے ایک بار پھر مشکل میں پڑ گِے۔ سیف علی خان کے سر کی قیمت بھی لگا دی گئی ہے۔ سیف علی خان کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔ بی جی پی کے رہنما کا کہنا ہے کے جو بھی سیف علی خان کو زندہ جلاے گا میں اسے انعام دوں گا۔ ٹانڈو فلم جس کا مین رول سیف علی خان کر رہے ہیں- اس کے کچھ ڈایلوگز کی وجہ سے انڈیا میں ہلچل مچ گئی ہے۔

For more detail

Leave a Reply