State Bank Of Pakistan Prize Bonds
State Bank Of Pakistan

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مبینہ طور پر 25،000 پرائز بانڈزکو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ، یہ اقدام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایک پلان جو کہ 27 نکات پر مشتمل ہے. جس سے پاکستان کی اندر ہونے والی منی لانڈرنگ. اور دہشت گردی کو بڑھاوہ دینے والے سسٹم. کو کم کر کے ملک نظام کو مضبوط سے مضبوط بنایا جاسکے گا۔

انعامی بانڈز کی واپسی مرحلہ وارکی جائے گی. پہلے مرحلے میں 25،000 روپے کے پرائز بانڈز کو انکیشمنٹ کے لئے پرائم بانڈ میں تبدیل کیا جائے گا. جس کے درج کرنے کا عمل اس ماہ کے آخر میں شروع کر دیا جائے گا۔

اس سلسلے میں ، تمام انعامی بانڈ ہولڈرز کو ضرورت ہوگی. کہ وہ اپنے شناختی کارڈ کی ایک کاپی سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذریعہ جاری کردہ ایک فارم کے ساتھ جمع کروائیں

اس کے علاوہ 25،000 بانڈز کے انعام جیتنے والے افراد کو رقم ڈائیریکٹ کیش کی صورت میں نہیں دی جائے گی. بلکہ نقد رقم براہ راست ہولڈرز (انعام جینے والا) کے اکاؤنٹ میں منتقل کردیئے جائے گی۔
اسی طرح فروری 2019 میں اسٹیٹ بینک نے چالیس ہزار روپئے مالیت کے پرائز بانڈز کے .تازہ اجراء کو بھی بند کردیا تھا

This is news announced by State bank of Pakistan and the source of news is ARY News.

Every day we got different news and make a hope to may this news can be change our life. But Some news give sad feelings and some are very interesting and meaningful. This is incredible news. If govt work properly and implement on this then very soon money laundering and Black money will be added in government record.

NewsMax live tv you can watch USA based news tv on this website.

بارہ سال کا بچہ جو ایک بینک کا مالک ہے

If you are living in Pakistan then and using Mobile network you must know about the new updated mobile packages

Ufone Call Packages

Zong Call Packages          SCOM Super Card   Jazz call packages    Telenor Call Packages

Leave a Reply