ایک سال کے اندر پاکستانی لوگ کتنے ارب کی چاہےتھا tea پی گئے ہیں ؟

2
48


ایک سال کے اندر پاکستانی لوگ کتنے ارب کی چاہے پی گئے ہیں ؟پاکستان میں لوگ کتنے قرض دار ہو چکے ہیں نہ قابل یقین انکشافات سامنے آگئے ؟

:نا قابل یقین انکشافات

کراچی میں ( tea ) کراچی این این آئی قرضوں کے بوجھ تلے دبا دے ملک میں. زرعی اور صنعتی شعبے کی کارکردگی انتہائی خراب رہی ہے لیکن اس کے باوجود بھی مشینری کی. بجائے موبائل خریدے جا رہے. ہیں پاکستان میں ہر فرد پر قرضہ کے بوجھ تلے دبا جا رہا ہے ۔کراچی میں این این آئی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ہر فرد ایک لاکھ روپے کے قرض سے تجاوز کر چکا ہے ۔مگر صرف اعلیٰ حکام نہیں بلکہ شاید عوام بھی بے حساب و بے حال ہو چکی ہے ۔

 

Tea:زرعی شعبہ اور موبائل

رواں مالی سال میں پاکستان کا زرعی شعبہ بہت زیادہ مشکلات کا شکار رہا ہیں ۔ہم اسی دوران بیرون ملک سے صرف سات ارب روپے کی مشینری بھی درآمد کی گئیں. جبکہ ہر سال نئے ماڈل کے کے شوق میں اس سے دس گناہ مالیت کے موبائل پر بھی درآمد کیے جا چکے ہیں ۔صرف یہ ہی نہیں. پاکستانی لوگ 50 ارب روپے کی چاہے بھی پی گئے ہیں. جو کہ ایک نہایت ہی حیران کن بات ثابت ہوئی ۔ٹیکسٹائل کے شعبہ میں مشینری.. درآمدات میں بھی اضافہ رہا ٹیکسٹائل مشینری صرف 43 ارب روپے تک رہی ۔ایک کل اندازے کے مطابق آئی ایم ایف سے قرضہ. لے کر بجٹ بنانے والے ملک کا ہر فرد ایک کلو چائے بھی پی جاتا ہے ۔

Tea:آئندہ مالی سال

دیکھا جائے تو ٹیکسٹائل انڈسٹریز اور اور اس سے متعلقہ ذرائع کے اخراجات میں. اضافے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی حالات اور مالی حالات یہ باعث رواں سال بھی کسان کپاس لگانے میں کوئی دلچسپی بھی نہیں لے رہا ۔جس کے نتیجہ میں آئندہ مالی سال میں بھی کپاس کی پیداوار میں 12 فیصد کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے. جو کہ ایک نہایت خطرناک بات ثابت ہو سکتی ہے. وفاق میں ادارہ شماریات کے کے مطابق رواں سال ملک میں ٹیکسٹائل برآمدات. میں 7فیصد کمی teaظاہر ہوئی ہے ۔

New jobs 2020

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here