X
technicalguru

شادی پر 385 کروڑ خرچ کئے! پاکستان کی مشہور شخصیات کے گھر ہوئی تاریخ کی مہنگی ترین شادیاں

technicalguru
technicalguru

شادی پر 385 کروڑ خرچ کئے! پاکستان کی مشہور شخصیات کے گھر ہوئی تاریخ کی مہنگی ترین شادیاں

شادی ایک ایسا موقع ہے, جہاں پرہرلڑکا اور لڑکی اپنے سارے ارمان پورے کرتے ہیں۔ کچھ لوگ تو اپنی شادی کی پلاننگ کئ سالوں سے کر رہے ہوتے ہیں کہ جوڑا کیسے پہننا ہے، فنکشن کیسے کر نے ہیں ،تیاریاں کس طرح کی جائیگی۔.

اس ساری منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ اپنی گنجائش کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کچھ شادیوں کو لوگ بھول جاتے ہیں، لیکن ماضی میں ہمارے ملک میں اس طرح کی شادیاں بھی ہوئیں. جنہیں آج تک یاد رکھا گیا ہے۔ ان شادیوں میں دل کھول کر خرچ کیا گیا اس طرح یہ پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین شادیاں تھی ۔

:Anosh ki shadi

پاکستان کے سینٹر اور معروف بزنس مین گلزار احمد خان کی پوتی انوش خان ہے. انوش اور منیب کی شادی سال 2016 میں ہوئی, جبکہ اسے پاکستان کی سب سے بڑی شادی ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ شادی پاکستان کی مہنگی ترین شادیوں میں شمار ہوتی ہے۔ جوڑے کا نکاح بادشاہی مسجد میں ہوا جبکہ سنگیت ترکی میں ہواتھا۔ دونوں خاندانوں نے اس شادی پر دل کھول کرخرچا کیا ،ایک اندازے کے مطابق اس شادی پر 272 کروڑ روپے کا خرچ آیا ۔

:Mehrun nisa’s wedding

Mehrun nisa as a bride

مریم نواز کی بیٹی مہرالنساء نواز شریف کی نواسی کی شادی راحیل منیر سے ہوئی ۔اس شادی کا شمار بھی پاکستان کی سب سے زیادہ مہنگی ترین شادیوں میں ہوا ۔ دلہن نے اپنی شادی پر مہنگے ترین لباس پہنے یہ شادی کئ دن تک چلتی رہی۔اور اس شادی پر تقریبا 496 روپے خرچ ہوئے ۔

:Maryam malik ki shadi

مریم ملک جو کہ ملک ریاض کی پوتی ہے. جس کی شادی حمزہ ملک سے ہوئی ۔ان کی شادی بھی پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگی ترین شادی رہی۔ دونوں فیملیوں نے تقریبات پر دل کھول کر خرچا کیا۔ یہ شادی کہیں ہفتوں تک چلتی رہی جبکہ ایک اندازے کے مطابق اس شادی پر385 کروڑ روپے کا خرچ آیا ۔

اس کے علاوہ منیب اور ایمن کی شادی بھی مہنگی ترین شادی تھی، جب کہ عروہ اور فرحان کی شادی بھی۔

Watcher:
technicalguru
Leave a Comment

This website uses cookies.