دنیا کی خوبصورت خواتین جو کہ ساری مسلمان ہیں…!!!

0
67

دنیا کی خوبصورت خواتین جو کہ ساری مسلمان ہیں

:(khoobsurat khawateen)

 خواتین کا تعلق دنیا کی کسی بھی مذہب سے ہو لیکن ہوتی خوبصورت ہیں۔ کیونکہ اللہ نےاپنے بندوں کو بے حد پیارا بنایا ہے۔   ہم آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں، جو کہ بے حد اچھی اور ان کا دنیا میں ایک نام ملا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی خوبصورتی کے ساتھ ان کا ٹیلنٹ بھی ظا ہر ہوتا ہے۔ ایسے تو بہت ہی پیاری عورتیں ہیں، لیکن ہم یہاں پر صرف چندعورتوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے ذہن بھی ہیں، اور ان خواتین سے             دنیا بہت متاثر ہے۔

:(pakistan ki khoobsurat khatoon)ماہرہ خان
پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خوبصورت عورت جانی جاتی ہے۔ شوبز میں بھی ان کا ایک اعلیٰ مقام ہے، اور پاکستان میں بھی سب سے زیادہ روپے پیسہ لینے والے افراد  میں شمار ہوتی ہے۔

khoobsurat
          Pakistan’s most beautiful actress

ماہرہ کی مشہوری کی وجہ اس کا ڈرامہ ہم سفر ہے۔ اس ڈرامےکی وجہ سے ان کو اس کو بہت زیادہ پسند کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ اسےشاہ رخ خان کے مقابل کام کرنے کی آفر ملی تھی ۔

زرین خان

زرین خان دنیا کی مشہور خواتین میں شمار ہوتی ہے ۔اس کا شمار انڈیا کی اداکاروں میں ہوتا ہے۔ جوکہ اپنے نام کے ساتھ ساتھ خود بھی بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔ زرین خان ممبئی میں پٹھان خاندان میں پیدا ہوئیں۔

انہوں نےاب تک بہت سی فلموں میں اور ڈراموں میں کام کیا ہے۔ ان کی ایک فلم جو کہ سلمان خان کے ساتھ تھی جس میں ان کو پہلی انٹری ملی تھی۔اس فلم میں ان کا کردار ایک جھاٹ خاندان کی شہزادی کا تھا، جسے بے حد پسند کیا گیا۔ اور یہ فلم انڈسٹری میں بہت کامیاب ہوئی ۔

نسرین تافش


نسرین تافش بھی ان مشہور خواتین میں شمار ہوتی ہیں، جو کہ دنیا میں بہت زیادہ خوبصورت ہیں۔ اس خوبصورت اداکارہ کا تعلق فلسطین سے ہے ۔یہ شام کے شہر الیپومیں پیدا ہوئیں ۔جو کہ اس وقت بشارالاسد اور روس کی درندگی کی وجہ سے خاک و خون میں بدل چکا ہے،اور ان کا تعلق بھی فلم انڈسٹری سےہے۔

:(Dubai ki khoobsurat khatoon)شیخ مہرہ

شیخ مہرہ بھی دنیا کی بہت خوبصورت خاتون ہے ۔یہ دبئ کے بادشاہ کی بیٹی ہے۔ بدامی جلد، بھوری آنکھوں اور سنہری بالوں کی وجہ سےاسے جانا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے لوگ اس کے دیوانے ہو گیے۔

Please follow and like us:
error4
Tweet 20
fb-share-icon20

Leave a Reply