صوبہ پنجاب کے سازے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے ہی دینے کی تیاریاں شروع کردی گئی

0
73

 

Corona virus   سکولوں سردیوں چھٹیاں تیاریاں شروع کردی گئی ، ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی. 

 

اسلام آباد میں اہم  corona virus اجلاس 

اسلام آباد میں مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی صوبہ پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی چھٹیاں وقت سے پہلے دئیے جانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اس کی میڈیا رپورٹس کے زیادہ ہونے کے مطابق صوبہ پنجاب میں سموگ اور corona وائرس پھیلائو کے زیادہ خدشے کے پیش نظر وقت سے پہلے موم سرما چھٹیاں دیے جانے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے صوبائی حکام اور وفاقی حکومت کے درمیان مشاورت بھی جاری ہے۔ ممکنہ طور پر پنجاب میں ماہ نومبر کے وسط میں موسم سرما کی تعطیلات دے دی جائیں گی۔جو کہ کم از کم 2 ہفتے پر محیط ہوسکتی.. ہیں۔اعلان بھی جلد متوقع ہے.

جبکہ دوسری جانب وفاقی حکومت میں بھی نومبر کے دوسرے ہفتے سے چھٹیاں دینے کی تجویز زیر غور لائی جا رہی ہے۔

سکولز، کالجز ، اور یونیورسٹیز میں نومبر کے دوسرے ہفتے سے بند کرنے پر مشاورت جاری ہے. کچھ وقت پہلے اعلان کیا گیا تھا کہ کرونا لاک ڈائون کے با عث بعد میں تعلیمی ادارے کھولنے پر اعلان کیا گیا تھا. کہ تعلیمی ادارے کئی ماہ کی بندش اور بچوں کے تعلیمی نقصان کی وجہ سے رواں سال موسم سرما کی چھٹیاں نہیں دی جائیں گی۔

 Corona virus اجلاس 

اسی اثنا میں وفاقی حکومت نے اہم فیصلوں کے لئے صوبائی وزرائے تعلیم کااجلاس طلب کرلیا ہے ۔اور اس اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے. جبکہ صوبائی وزیر اعلیٰ اور اعلی حکام ویڈیو لنک کے ذریعے سے اجلاس میں شریک فرما ہوں گے۔

اس اجلاس میں اہم اعلانات بھی متوقع. ہیں جن میں کورونا وائرس کی صورتحال. موسم سرما کی طعطیلات اور آٹھویں کلاس کا بورڈ کا امتحان لینے یا نہ لینے اور جبکہ تعلیمی سال کو یکم اپریل سے شروع ہونے کی بجائے یکم اگست تک بڑھانے کے فیصلوں پرغور کیا جائے گا. اور اس کے بعد حتمی اعلان کیاجائے گا۔

Corona virus

ڈاکٹر فیصل کا بیان

اپنے بیان میں پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے سے معاون خصوصی. برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے یہ بھی کہا کہ تمام SOP پر عمل درآمد میں. زیادہ سختیاں لانے کی ضرورت بھی ہے۔ جس سے ہم اس بیماری سے نمٹنے میں . کامیاب ہو جائیں گے.

Leave a Reply