نیویارک فلک بوس عمارتوں کا شہر
New York City of Skyscrapers

:New York نیویارک

نیویارک New York ایک وسیع گنجان آباد عروس الباد امریکہ کی مشرقی بندرگاہ ہے. امریکہ کو دولت مند اور طاقت ور بنانے میں ایک مرکزی حیثیت رکھتا ہے. اس کی وجہ سے امریکہ دنیا میں سب سے زیادہ دولت اور طاقت والا ملک تصور کیا جاتا ہے. اور یہ بات بھی قابل فراموش نہیں ہے. دریائے ہڈسن کے دہانے اور خلیج نیویارک پر امریکہ کا سب سے بڑا اور دنیا کا تیسرا بڑا شہر جو کہ دنیا کی مشہور ترین بندرگاہ بھی ہے.اس کے نام کی امریکہ میں ایک ریاست بھی ہے.جس کا دارالحکومت البانی ہے.

یہ شہر بحراوقیانوس سے گزر کر براعظم امریکہ میں داخل ہونے کا واحد مرکزی راستہ ہے. بعض لوگوں کے نزدیک اس کا خیال ہی ہے کہ یہ شہر امریکہ کے خوابوں کی تعبیر ہے. 1865ء سی لے کر 1900ء تک ایک کروڑ 32 لاکھ 60 ہزار غیر ملکی امریکہ میں داخل ہوئے ہیں. اور ان میں سے زیادہ تر نیویارک کی بندرگاہ کے ذریعے امریکہ میں داخل ہوئے ہوں ہیں.

:آبادی

اس کی آبادی مختلف قوموں اور مختلف رنگوں کے 8 کروڑ افراد بھی شامل ہیں. جو مختلف علاقوں میں سے اور مختلف جگہوں سے ہجرت کر کے یہاں آے ہیں. یہ شہر ہر قسم کے افراد تجارت پیشہ، وکلاء، سیاستدان، ادیب، آرٹسٹ اور جاز موسیقاروں کے لیے ایک مقناطیسی کشش کی ایک بہت بڑی جگہ رکھتا ہے. یہ شہر امپورٹ اور ایکسپورٹ کی وجہ سے بھی تجارت میں مرکزی حیثیت حاصل ہے. اس نیویارک بندرگاہ سے سارے ممالک میں امپورٹ کرنا اور ایکسپورٹ کرنا آسان ہے. جس کی وجہ سے امریکہ ایک دنیا کے طاقتور ممالک میں سرفہرت شامل ہوتا ہے. اور یہاں پر لوگ اپنی قسمت آزمانے اور دولت کما نے کا خواب لے کر آتے ہیں اور زیادہ تر محنتی لوگ اپنی قسمت کو کامیاب کر کے واپس جاتے ہیں.

 

WhatsApp mod details and more informations

Leave a Reply