Baap ki beti sy shadi
Bangladesh Media
Technical
Technical Guru

ایک ایسا اسلامی ملک جہاں پر لڑکیوں کی شادی باپ سے کروا دی جاتی ہے. لیکن کیوں؟
وجہ جان کر پاؤں تلے زمین نکل جائےگی.

Baap ki beti sy shadi
Bangladesh Media

بنگلہ دیش 

دنیا میں بہت تہذیب یافتہ ممالک میں. جہاں بھی جائیں باپ سے بیٹی کی شادی طے کرنے کو انتہائی شرمناک کام سمجھا جاتا ہے. اور اس کا شاید کوئی بھی مہذب یا معاشرہ تصور بھی نہیں کر سکتا ہے. مگر ایک اسلامی ملک بنگلہ دیش میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں پر رہنے والے قبیلےوالوں میں یہ رسم پائی جاتی ہے کہ لڑکی کی شادی اپنے باپ سے زبردستی کروانے کا رواج رکھا گیا ہے ۔

 بنگلہ دیشی میڈیاکی لڑکی سے گفتگو 

بنگلہ دیش کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے ایک پہاڑی قبیلے ” منڈی “میں اگر کوئی بیوہ عورت شادی کی خواہش کرے تو اس کو اپنے ہی قبیلے میں یا خاندان کےکسی ایک فرد سے شادی کرنا ہوتی ہے.

لڑکی کی نسل

اور بیوہ کو اپنی شادی کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی کا نکاہ بھی دوسرے ہونے والے شوہر سے کروانا ہوتا ہے۔اس علاقے میں منڈی قبیلے کا یہ خیال ہے. کہ ان کی اس رسم کی وجہ سے قبیلے کی نسل میں بے انتہا اضافہ ہوتا ہے.

کیوں کہ اس لڑکی سے ہونے والی ان کی نسل پروان چڑھتی ہے. اس کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کی دولت بھی اور عزت محفوظ ہو جاتی ہے. کیوں کہ اس اگر بیوہ کا بھی انتقال ہوجاتا ہے. تو اس کے بعد اس کی اس ساری جائیداد کی وارث اس کی بیٹی بن جاتی ہے.

جوکہ اس کے شوہر سے پہلے ہی بیاہی ہوی ہوتی ہے. اور اس طرح ان کی جائیداد اپنے قبیلے یا خاندان سے باہر نہیں جاسکتی۔ ایک بنگلہ دیشی کے میگزین نے اس منڈی قبیلے کی ایک ایسی ہی لڑکی کا انٹرویو کیا ہے. جس کی شادی اس کی بیوہ ماں کی دوسری شادی کرنے کے موقع پر اس کے سوتیلے باپ کےساتھ طے کر دی گئی تھی. اور اس وقت اس لڑکی کی عمر تقریباً تین سال کے لگ بھگ تھی۔

شادی کے وقت شوہر کی عمر 

اور اس وقت اس کے شوہر کی عمر 30سال کی ہے. اور اب اس کی اپنی ماں کے دوسرے خاوند اور اپنے سوتیلے باپ اور اپنے شوہر سے تین بچے ہیں. جن میں سب سے بڑے بیٹے کی عمر 14سال ہے. جبکہ ایک بیٹی کی عمر 7 سال کی ہے. جبکہ سب سے چھوٹی بچی کی عمر 19ماہ ہے۔

زمین 

اور اس کی ماں محض چند ایکڑ زمین کی مالک ہے. جس پر وہ انناس اور کیلوں کی فصل تیار کرتی ہے جس سے وہ اپنی گزر بسر کرتی ہیں۔اس کے مطابق جب اسے بلوغت پر اپنے ہی سوتیلے باپ کی بیوی ہونے کا پتہ چلا تو اس کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ یہاں سے بھاگ کے نکل جائے.

سوتن ماں کو دیکھ کر خوشی 

سوتن کو اپنی ماں کے ساتھ دیکھ کر وہ بہت خوش ہوتی تھی. اور وہ دونوں کی سلامتی کیلئے دعا بھی کرتی تھی. جب اس کو بلوغت میں ساری کہانی کا پتہ چلا تو وہ لمحہ اس کیلئے بہت زیادہ اذیت ناک تھا. مگر پھر بھی نہ چاہتے ہوئے اس نے حالات سے سمجھوتہ کر لیا۔اور آج ہنسی خوشی زندگی بسر کر رہے ہیں.

 

عالم چنا دنیا کا اونچا ترین انسان

alam channa
Alam channa

Longest man

 

گینز ورلڈ ریکارڈ بک  کیی بات

Smallest man in the world
Smallest man

Smallest man

See our website and increse your knowledge

 

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور علم میں بے شمار اضافہ کریں

Technicalguru.tech

https://technicalguru.tech/

Technical
Technical Guru

Leave a Reply