پاکستانی پاسپورٹ میں جان آ گئ

0
182
پاکستانی پاسپورٹ میں جان آ گًی

 

!پاکستانی پاسپورٹ میں جان آ گئ….پاسپورٹ کی دنیا میں رینکنگ جانیں۔۔۔

 

آج ہم انٹرنیشنل سطح پر سفر کرنے والے لوگوں کے بارے میں بات کریں گے۔ جو کام کے سلسلے میں بیرون ملک سفر کرتے ہیں۔ ان کے لیے پاسپورٹ کی وجہ سے مشکلات بن جاتی ہیں۔

 
:طاقتور پاسپورٹ 


دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ  کا اعزاز سنگاپور اور جرمنی نے اپنے نام کرلیا ہے۔ جبکہ پاکستان کے پاسپورت میں 8درجے بہتری آتی ہوئی نظر آتی ہے۔. پاسپورٹ شاۂع کرنے والے ادارے کا یہ کہنا ہے کہ پاسپورٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سنگاپور اور جرمنی نے اس فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے جو کہ ایک طاقتور ملک کی نشاندہی کرتا ہے۔اور طاقتور پاسپورٹ  کے زریعے دنیا کے کسی بھی ملک میں سفر کر سکتے ہیں۔

: پاکستانی پاسپورٹ میں جان آ گئ

پاکستان 90 ویں اور بھارت 66 ویں نمبر پر آگیا ہے۔سال 2018 کی پاسپورٹ انڈیکس رپورٹ کے مطابق 165 ملکوں کی فہرست میں پاکستان اور عراق کا 90واں نمبر ہے، افغانستان 91 ویں، شام 88 ویں،ایران 35ویں، صومالیہ 87 ویں اور بھارت 66 ویں نمبر پراور عرب امارت 33ویں نمبرپر ہے۔پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری دیکھی گئی ہے گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق پاکستان  کے پاسپورٹ میں جان آ گئ اور اسکا 98واں نمبر تھا تاہم اس مرتبہ پاکستان 90 ویں درجے پر ہے۔واضح رہے گا


:اندرون ملک اور بیرون ملک سفر

پاکستان کا پاسپورٹ استعمال کر کے بندہ آسانی سے ویزہ کے بغیر کسی ملک میں سفر نہیں کر سکتا، کیونکہ پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ میں بہت نچلی سطح پر ہے۔ جو کہ ایک افسوس کن بات ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ پر اندرون ملک آسانی سے سفر کو جاری رکھ سکتے
ہیں۔ لیکن طاقتور پاسپورٹ کو لے کر آپ پوری دنیا میں کہیں بھی سفر کر سکتے ہیں۔

Please follow and like us:
error4
Tweet 20
fb-share-icon20

Leave a Reply