اللہ کے بندے

0
387
Allah k bande
pic Allah k Bande

سوشل میڈ ہا پرمشہور یہ پوسٹ اللہ کے بندے لوگون میں بہت مقبول ہو رہی ہے. پر کیا ہم لوگوں نے صرف اسے لائک اور شیر کرنے کو ہی ثواب کا کام سمجھتے ہیں یا صرف سوچتے ہیں کے ہم کچھ بڑا کریں گے. کیا ھم نے کبھی کوئی عمل بھی کیا ہے. کیا غریب ہمیشہ غریب ہی رہے گا اور امیر مزید امیر تر ہرتا جاے گا. خدارا اپنے خیالات سے باہر نکل کر کوئی عملی قدم بھی اُٹھائیں اوراپنے ساتھ ساتھ غریبوں کی بھی مدد کریں-

On Social Media this post is becoming very popular “Allah k Bande” in logon. But do we just consider it like sharing and sharing a reward or do we just think we will do something bigger?

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here